مغربی دنیا میں کورونا کے پھیلاؤ نے وحشستناک شکل اختیار کرلی ہے جس کے پیش نظر عوام میں تشویش خاصی بڑھ گئی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
امریکہ اور یورپی ممالک میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ میں شدت کی خبر ہے۔
صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کورونا ویکسین کی بوسٹر مہم کو اس وبا کے پھیلاؤ میں تیزی کی وجہ قرار دیا ہے۔
کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ کی شدت مغربی دنیا میں کرسمس کے ساتھ ہی نئے عیسوی سال کی تقریبات پر بھی سایہ فگن ہیں ۔
روس کی وزارت خارجہ نے سیکورٹی ضمانت پیش کرنے کے بارے میں بعض مغربی سیاستدانوں کی جانب سے حقائق میں تحریف کرنے پر تنقید کی ہے
خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ’’ناسا‘‘ کی 7 ٹن وزنی اور مہنگی ترین جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کو کئی مہینوں کی تاخیر کے بعد خلا میں روانہ کردیا گیا۔