-
امریکہ اور اسرائیل کا چولی دامن کا ساتھ
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵امریکا اور اسرائیل نے یونیسکو کی رکنیت چھوڑ دی۔
-
غیر ملکی طلبا کو داخلہ دینے میں ایران نے ریکارڈ قائم کر دیا
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲اقوام متحدہ کے علمی اور ثقافتی ادارے یونسکو نے کہا کہ غیر ملکی طلبا کو داخلہ دینے میں ایران نے اہم ریکارڈ قائم کر دیا۔
-
امریکہ کی طرح، اسرائیل کا بھی یونسکو سے نکلنے کا فیصلہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳امریکہ کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے بھی یونسکو سے نکلنے کا اعلان کر دیا ہے
-
اسرائیل کی دوستی پر یونسکو سے ٹکر
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷امریکا نے اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) پر اسرائیل مخالف ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے تنظیم کی رکنیت سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت پر امریکہ یونیسکو سے ناراض
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶امریکہ نے یونیسکو کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
یونیسکو نے شہر الخلیل کو عالمی ورثہ قرار دے دیا
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۴یونیسکو نے شہر الخلیل اور حرم ابراہیمی کا نام عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔
-
یونیسکو میں صیہونی حکومت کی درخواست پرکیوبا کا سخت ردعمل
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۰صیہونی حکومت کی جانب سے یونیسکو سے ہولوکاسٹ کی بھینٹ چڑھنے والوں کے احترام میں ایک منٹ کی خاموشی کے مطالبے پر کیوبا نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بیت المقدس اسرائیل کی ملکیت نہیں ہے، یونیسکو
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسکو نے کہا ہے کہ بیت المقدس پر اسرائیل کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
ریاض میں یونسکو کے اجلاس پر ہیومن رائٹس واچ کی تنقید
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵ہیومن رائٹس واچ نے ریاض میں یونسکو کے اجلاس کے انعقاد پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سعودی عرب میں قید سیاسی اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی توہین ہے
-
یونیسکو کی قرارداد پر اسرائیل چراغ پا
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے یونیسکو کی اسرائیل مخالف قرارداد پر شدید غصے اور جھنجلاہٹ کا اظہار کیا ہے۔