-
سعودی عرب کے ہاتھوں یمنی بچوں کا قتل عام، اقوام متحدہ کی جانب سے مذمت
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسف نے سعودی جارحیت میں یمن کے اسکولی بچوں کے ہونے والے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکی اتحاد کے حملوں میں شامی بچوں کی ہلاکتوں پر یونیسیف کا اظہار مذمت
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۶بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے شام میں امریکی اتحاد اور امریکہ کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
عراقی بچوں کی ابتر صورت حال
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۵بچوں کے حقوق کی عالمی تنظیم نے عراقی بچوں کی صورت حال کو ابتر قرار دیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں بچوں کا قتل
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۸صیہونی حکومت نے تین مہینے میں پچیس فلسطینی بچے شہید کئے ہیں۔
-
سعودی جارحیت میں سیکڑوں بچے مارے گئے ہیں : یونیسیف کا اعلان
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۵یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ دوہزار پندرہ میں یمن پر سعودی جارحیت میں سیکڑوں بچے مارے گئے ہیں ۔
-
بچوں کے استعمال پر یونیسیف کا انتباہ
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارۂ یونیسیف نے کچھ افریقی ملکوں میں جنگ جاری رہنے اور بچوں کو ایک بار پھر زبردستی محاذ جنگ پر بھیجنے اور جبری مشقت کے لئے استعمال کئے جانے کی بابت خـبردار کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری
Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۳یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے تازہ جارحانہ حملوں میں کم از کم پانچ افراد شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔