-
دِل کا سکون
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱دنیا کے تمام لوگ مختلف چیزوں میں دل کا سکون اور اطمینان تلاش کرتے ہیں۔
-
حج پر فرزندان توحید، کشمیر کی آزادی کے حق میں لگے نعرے + ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸دنیا کے مختلف مقامات پر کشمیر کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
استقامتی محاذ نے ابراہیمی استقامت سے درس لیا ہے، خطیب نماز عیدالاضحی
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مرکزی نماز عیدالاضحی کے خطیب نے راہ خدا میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی استقامت، مزاحمت اور مجاہدت کو مسلمین عالم کے لئے نمونہ عمل قرار دیا اور کہا کہ ایران کے مسلمان عوام نے اپنی ابراہیمی استقامت و مجاہدت سے دنیا میں امریکا کی ہیبت ختم کردی ہے ۔
-
عید الاضحی، اللہ کے حضور قربانی پیش کرنے کا دن
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰ہجری قمری کلینڈر کے 12ویں مہینے ذی الحجہ کی 10 تاریخ عید کا دن ہے، یہ مسلمانوں کی عظیم عیدوں میں سے ایک ہے۔
-
حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام (مکمل ویڈیو)
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
روز عرفہ کی اہمیت و فضیلت
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰روزہ عرفہ کی عظمت، اہمیت اور حساسیت کے پیش نظر معصومین علیہم السلام سے کچھ مخصوص اعمال، دعا اور مناجات وارد ہوئے ہیں۔
-
پورے ایران میں دعائے عرفہ کے روح پرور اجتماعات
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲دعائے عرفہ کے معنوی اجتماعات اور پروگرام پورے ایران میں منعقد ہوئے جن میں کروڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کرکے اپنے خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کیا اورامام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کی تلاوت کی۔
-
80 سال قبل حج کیسے ہوتا تھا؟! ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶مکہ مکرمہ کی 80 سال قدیمی ایک نایاب ویڈیو جس میں حج کے کم نظیر قدیمی مناظر سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام حج
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
حجاج کرام مناسک حج اور خدا سے راز و نیاز میں مشغول
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹دنیا بھر سے 20 لاکھ سے زائد حجاج کرام ان دنوں خدا سے راز و نیاز میں مشغول ہیں۔