-
سعودی عرب حج کو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کر رہا ہے، قطری عہدیدار
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱قطر کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ سعودی عرب حج کو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
سعودی امدادی پیکج کے سکے کا دوسرا رخ، پاکستانیوں کے لئے حج مہنگا
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲ایک ایسے وقت جب پاکستانی میڈیا پاکستان کے لئے سعودی عرب کی مالی امداد کو اقتصادی مشکلات کے حل کی جانب ایک بڑا قدم قرار دے رہا ہے سعودی حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لئے حج مہنگا کر دیا۔
-
سعودی عرب کی مہربانی عمرہ زائرین پرایک اور ٹیکس عائد
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰پاکستان سے سعودی عرب جانے والے مسافروں کو اب فیول سر چارج کی مد میں 2 ہزار روپے اضافی ٹیکس دینا ہوں گے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان حج سمجھوتے پر دستخط
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱ایران اور سعودی عرب کے درمیان آئندہ سال حج کا سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔
-
ایران کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ کا دورہ سعودی عرب
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۸ایران کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ علی رضا رشیدیان آئندہ مناسک حج میں ایرانیوں کی شرکت سے متعلق مذاکرات کے لئے سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے حج کے امور کے حکام اور عہدیداروں کی ملاقات
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۲فوٹو گیلری
-
حج کے سیاسی پیغام اسلامی دنیا تک پہنچانے پر تاکید
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
حج کے سیاسی پیغام کو دنیائے اسلام تک پہنچائے جانے کی ضرورت ہے، رہبر انقلاب اسلام کی تاکید
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کے روز محکمہ حج کے عہدیداروں اور کارکنوں سے اپنے خطاب میں تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ حج کے سیاسی پیغام کو پوری دنیائے اسلام تک پہنچائے جانے کی ضرورت ہے۔
-
مکہ مکرمہ میں علمائے اہل سنت کی تیسری اتحاد کانفرنس
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
سانحہ منی کے شہداء کی خواتین
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۹فوٹو گیلری