-
عید الاضحیٰ، ایثار و فداکاری اور جذبۂ اطاعت و بندگی کا استعارہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۱فرزندان اسلام آج دنیا کے مختلف ممالک میں عید بندگی عید الاضحیٰ نہایت عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔ بارگاہِ رب العزت میں اپنی ہستی کو قربان کرنے کا جذبہ رکھنے والے سبھی بندگان خدا کو عید الاضحیٰ، عیدِ قرباں مبارک ہو۔
-
عظمتِ حج کی ایک جھلک (ویڈیوز)
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲پیش خدمت مختصر ویڈیوز میں حجِ ابراہیمی کی عظمت و شوکت کی ایک جھلک ملاحظہ ہو!
-
عرفہ؛ ایک آشنا نام خطاکاروں کے لئے! ۔ ویڈیو
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷اے اللہ والو! روز عرفہ کی آمد مبارک ہو۔ رحمت للعالمین (ص) کے جگر گوشے آقا حسین (ع) کی تعلیم کردہ دعا کے سہارے آج پھر اپنے کو پاک و پاکیزہ بنا کر اپنے پالنے والے کی رضا و خوشنودی حاصل کرنے کا سنہرا وقت آن پہونچا ہے۔
-
عرفہ، خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کا سنہری موقع
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱دعائے عرفہ کے معنوی اجتماعات اور پروگرام پورے ایران میں آج شام کو منعقد ہوں گے اور مخلوق اپنے خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کرنے کے ساتھ ساتھ حضرت امام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کی تلاوت کریں گے۔
-
حجاج کرام کے نام قائد انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام (متن+ویڈیو)
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسب معمول اس سال بھی حجاج کرام کے نام ایک خصوصی پیغام جاری کیا جس میں اہم عالمی مسائل کی جانب فرزندان اسلام کی توجہ مبذول کرائی گئی ہے۔ khamenei.ir سائٹ کے شکریہ کے ساتھ پیغام حج ملاحظہ فرمائییے:
-
امریکی و صیہونی سازش کے مقابلے میں ڈٹ جانا تمام اقوام اور حکومتوں کی ذمہ داری ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔
-
عرفہ کی اہمیت اور اسکے شب و روز کے اعمال
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۰:۰۰روز عرفہ بڑی فضیلت و اہمیت کا حامل ہے اور ایک عظیم عید کا دن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیاگیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و بندگی کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے۔
-
قبلۂ اول و ثانی میں فرزندان اسلام کے روح پرور اجتماعات (ویڈیوز)
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷ایک طرف جہاں مسجد الاقصیٰ فرزندان اسلام کے لئے اپنی آغوش کھولے ہوئے ہے وہیں دوسری جانب حج کے ارادے سے گئے لاکھوں فرزندان اسلام مسجد الحرام کی آغوش میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ ویڈیوز میں گزشتہ روز قبلۂ اول میں ہوئی نماز جمعہ اور قبلۂ ثانی میں جاری طواف میں شریک فرزندان اسلام کی بڑی تعداد کو دیکھا جا سکتا ہے۔ قرآن کریم نے سورۂ اسراء میں ایک ایسے واقعے کی نشاندہی کی ہے جس میں نبی رحمت (ص) کے وجود ذی جود نے مسجد الحرام سے سوئے معراج سفر کا آغاز کیا اور پھر مسجد الاقصیٰ کو ہوتے ہوئے آپﷺ معراج کو پہنچے۔
-
اقوام عالم رحمت للعالمین کے دیار میں (تصاویر)
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸یہ مدینۂ منورہ ہے جہاں جانِ کائنات، رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مدفن مبارک ہے۔ جہاں دنیا پھر سے تمام تر اقوام کے لوگ اس طرح کھنچے چلے آتے ہیں جیسے مقناطیس کی جانب آہنی ذرات لپک کر آتے ہیں۔ حج کا موقع ہے اور حجاج کرام تعلیمِ حج دینے والے اپنے پیارے نبی کی بارگاہ میں حاضر ہو کر اپنے اپنے انداز میں آنحضرت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا کے سامنے ایک خدا، ایک نبی خدا، ایک قبلے اور ایک کتاب پر اپنے ایمان کی عکاسی کرتے ہیں۔
-
سری نگر سے عازمین حج کے پہلے کاروان کی روانگی
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ