-
ایران کے مختلف صوبوں سے عازمین حج کی پروازوں کا آغاز
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۰ایران کے صوبوں فارس ،کهگیلویه و بویراحمد اور هرمزگان کے عازمین حج کی پروازیں شیراز کے بین الاقوامی ایئرپورٹ سے شروع ہوگئی ہیں ۔
-
ایرانی حجاج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲ایرانی حجاج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا ہے ۔
-
ایرانی عازمین حج کا پہلا کاررواں مکۂ مکرمہ کے لئے روانہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳ایرانی عازمین حج کا پہلا کاررواں آج مکہ مکرمہ کے لئے روانہ ہوگیا.
-
ایران کے حج مشن کے عہدیداروں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی حج کمیٹیوں کے عہدیداروں اور ارکان نے بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور اس سال عازمین حج کو فراہم کی جانے والے خدمات اور سہولتوں کے بارے میں رپورٹ پیش کی ۔
-
حج کمیٹی کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت عالم اسلام کی اہم ترین مشکل: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےدنیا بھر کےعازمین حج کے لیے باب حج کے دوبارہ کھل جانے کو عظیم بشارت قرار دیا ہے۔ آپ نے ساتھ ہی صیہونیوں کو عالم اسلام کی فوری نوعیت کی بلا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ صیہونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کا پردہ فاش کرنا حج کے دوران ضروری کاموں سے ایک ہے۔
-
اس سال 40 ہزار ایرانی حج کی سعادت حاصل کریں گے
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸اس سال 40 ہزار کے قریب ایرانی فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔
-
اب حجر الاسود کو ورچوئل دیکھ سکیں گے!
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳سعودی عرب کی حکومت نے مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں شمار ہونے والے "حجر اسود" کو ورچوئل ریئلٹی کے ذریعے گھر بیٹھ کر دیکھنے کے منصوبے کا آغاز کردیا۔
-
مسجد الحرام میں خواتین سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱اس بار آل سعود نے حج کے موقع پر خواتین سکیورٹی اہلکاروں کو بھی مسجد الحرام کے حدود میں تعینات کیا جو عالمی ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنا۔ آل سعودی کے اس اقدام پر عالم اسلام کی جانب سے ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے، کچھ نے اسکو غیر مناسب اور غیر ضروری اقدام جبکہ بعض نے اسے خواتین کی سکیورٹی اور رہنمائی کے تناظر میں دیکھتے ہوئے صحیح اور بجا اقدام قرار دیا ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ یہ اقدام سعودی ولیعہد بن سلمان کے ۲۰۳۰ ترقیاتی وژن کا ایک حصہ ہے جس کا مقصد معاشرے کو مغربی طرز پر ڈھالنا ہے۔
-
حجاج کرام سے خالی میدان عرفات کی کچھ جھلکیاں
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰حجاج کرام نے گزشتہ روز نو ذی الحجہ، حج کے دوسرے دن یعنی یوم عرفہ کے موقع پر میدان عرفات میں اپنے خالق حقیقی سے راز و نیاز کیا۔ آل سعودی کی کورونا کے بہانے سے اپنائی گئیں مشکوک پالیسیوں سے قبل اس موقع پر میدان عرفات میں لاکھوں فرزندان اسلام اکٹھا ہوا کرتے تھے جو رواں برس اس شیرین لمحے کی آرزو دل میں لئے صبر کرنے پر مجبور ہو گئے۔