ایک امریکی چینل نے حزب اللہ لبنان کی طاقت کے قیصدے پڑھے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
حشد الشعبی کے سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہم نے امریکہ کے ہر قسم کے حملوں کا دندان شکن جواب دینے کی جکمت عملی تیار کر لی ہے۔
مشرقی شام میں دہشت گرد امریکی فوجیوں نے ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دیرالزور میں امریکہ کے 2 فوجی اڈوں سے کل رات زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے شامی تنصیبات اور شامی عوام پر امریکی فوجی حملے کو شام کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
برطانیہ کی فوج کا تازہ نفس دستہ المھرہ کے الغیضه ایر پورٹ پر تعینات ہوا ہے۔
لیبیا میں جدید امریکی ڈرون کو نشانہ بنائے جانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
شام کی فوج نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے.
امریکی فوج نے شام کے 137 آئل ٹینکرز کو قبضے میں لے لیا ہے۔