بحریہ مقدس دفاع کا ستون ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی اسٹریٹجک بحریہ کے ڈپٹی پولیٹیکل آفیسر کیپٹن رضا محمود پور نے مزاحمتی محاذ کی حمایت اور صیہونی حکومت اور مغرب کے خطرات کا مقابلے میں بحریہ کے کردار کو اہم قرا دیا ہے۔
سحرنیوز/ایران: ان کا کہنا تھا کہ دشمنوں نے ہمیشہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کو کمزور کرنے کی کوشش کی ہے لیکن رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائی اور مسلح افواج کی کوششوں کے نتیجے میں اسلامی جمہوریہ ایران ہرقسم کے دباؤ کے باوجود آج مضبوطی کھڑا ہوا ہے۔
کیپٹن رضا محمود پور نے کہا کہ سن 2009 سے، ایرانی بحریہ نے عالمی تجارتی تنظیم کی درخواست پر کھلے پانیوں میں ایران کی مواصلاتی لائنوں، تجارتی بحری جہازوں اور آئل ٹینکرز کی حفاظت کا مشن سنبھالا ہے، اور اب تک سیکڑوں سمندری قافلوں کو بحیرہ احمر اور دیگر آبی گزرگاہوں سے بحفاظت ان کی منزل کی جانب روانہ کیا ہے۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok
ایران کی فوج کی اسٹریٹجک بحریہ کے ڈپٹی پولیٹیکل آفیسر نے مزاحمتی محاذ کی حمایت اور صیہونی حکومت اور مغرب کے خطرات کا مقابلہ کرنے میں بحریہ کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دشمنوں نے ہمیشہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کو کمزور کرنے کی کوشش کی ہے لیکن رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائی اور مسلح افواج کی کوششوں کے نتیجے میں اسلامی جمہوریہ ایران ہرقسم کے دباؤ کے باوجود آج مضبوطی کھڑا ہوا ہے۔