• محرومِ زیارت دیکھ کر محظوظ ہوں! ۔ ویڈیو

    محرومِ زیارت دیکھ کر محظوظ ہوں! ۔ ویڈیو

    Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳

    جس تعداد میں اس سال اربعین حسینی کے موقع پر زائرین اربعین پیدل مارچ میں شریک ہو کر کربلا مشرف ہو رہے ہیں، اس سے کہیں زیادہ لوگ اس وقت یہ حسرت دل میں لئے بیٹھے ہیں کہ کاش انہیں بھی اس حسینی سیلاب کا حصہ بننے کا شرف حاصل ہو جاتا!مگر مایوسی کی بات نہیں، انشاء اللہ جلد ہی انہیں یہ توفیق نصیب ہوگی۔سر دست وہ ’’اربعین ملین مارچ‘‘ کی موصول ہونے والی دلنواز ویڈیوز کو دیکھ کر اپنے زخمی دل کا مداوا کر سکتے ہیں! یقین جانیں اگر یہ تصاویر ان کی آنکھوں میں آنسو اتار دیں تو انہیں بھی ثواب زیارت حاصل ہو سکتا ہے۔

  • پاکستانی زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ جاری

    پاکستانی زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ جاری

    Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۶

    اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق جانے کے لئے اب تک چالیس ہزار پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوچکے ہیں

  • اربعین کے بے مثال ایّام

    اربعین کے بے مثال ایّام

    Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲

    رہبرِمعظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اربعین کے موقع پر کربلا میں زیارت کے لیے مؤمنین کی بے مثال شرکت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

  • زائرین اربعین کی سواریاں ۔ ویڈیو

    زائرین اربعین کی سواریاں ۔ ویڈیو

    Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸

    ان دنوں عراق سے ملنے والے ایران کے مہران بارڈر پر زائرین اربعین کی دسیوں ہزار گاڑیوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو پارکنگ میں کھڑی اپنے سواروں کی واپسی کا انتظار کر رہی ہیں۔

  • ہمارا پرچم، صرف حسینی پرچم ہے + ویڈیو

    ہمارا پرچم، صرف حسینی پرچم ہے + ویڈیو

    Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۱

    اربعین امام حسین علیہ السلام ہم کو متحد کرتا ہے۔

  • غیرملکی زائرین کی ایران کے راستے کربلا روانگی کا سلسلہ جاری

    غیرملکی زائرین کی ایران کے راستے کربلا روانگی کا سلسلہ جاری

    Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۹

    پچیس ہزارغیر ملکی زائرین اربعین حسینی اب تک ایران کی سرحد عبور کرکے عراق میں داخل ہوچکے ہیں

  • دوغارون بارڈر سے ہر روز دوہزار سے زائد زائرین حسینی کی ایران آمد

    دوغارون بارڈر سے ہر روز دوہزار سے زائد زائرین حسینی کی ایران آمد

    Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷

    عراق میں اربعین حسینی کے ملین مارچ میں شرکت کے لئے ہر روز دوہزار سے زیادہ افغان زائرین دوغارون بارڈر سے ایران میں داخل ہوتے ہیں