-
ایران کے شہراهواز سے اربعین حسینی ملین مارچ قافلہ کی کربلا معلی کی جانب روانگی
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں کا 300 افراد پر مشتمل یہ اربعین جلوس، 72 حسینی پرچم اٹھائے، ایران کے شہراهواز سے چلتے ہوئے 900 کلومیٹر کا راستہ پیدل کربلا معلی کی طرف طے کرئے گا۔
-
امام حسین (ع) کے زائرین امام علی رضا (ع) کے ہوں گے مہمان، ایران کے سبھی باڈروں پر آستان قدس رضوی کی تیاریاں مکمل
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸آستان قدس رضوی کی جانب سے ملک کے اندر اور سرحد پار زائرین کو خدمات کی فراہمی کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔
-
عراق ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں اربعین حسینی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں چہلم کے جلوسہائے عزا
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
زیارت اربعین اور پیدل مارچ کا رواج کب سے شروع ہوا؟
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴زیارت کےلیے پیدل سفر کرنا قدیم زمانے کی ایک یادگار ہے جو کسی خاص وقت، مذہب اور ثقافت کے لیے مخصوص نہیں ہے، جیسا کہ روایت ہے، حضرت آدم علیہ السلام ایک ہزار بار بارگاہِ الٰہی کی زیارت کے لیے ننگے پاؤں گئے۔
-
اربعین ملین مارچ، زائرین کی حفاظت کے لئے رضاکار فورس تعینات
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ہزاروں افراد زائرین کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔
-
ریڈیو اربعین کی نشریات کا اعلان
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
سید الشہدا کی یاد میں خون کے عطیات کے لئے کیمپ
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
اربعین ملین مارچ کا آغاز، شدید گرمی میں بھی دیکھئے حسینیوں کے حوصلے+ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۶خلیج فارس میں عراق کے سے سب سے جنوب میں واقع علاقوں کے باشندوں نے اربعین ملین مارچ شروع کر دیا ہے۔
-
آئی آر آئی بی کے سربراہ کی سحر ٹی وی سے خاص گفتگو
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۵آئی آر آئی بی کے سربراہ ڈاکٹر علی عسگری کی ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو