-
ہندوستان: بی جے پی نے کچھ نہیں کیا، ہمیں لوگوں کو ایک متبادل دینا ہوگا، شرد پوار
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵ہندوستان کے اہم اپوزیشن رہنما اور این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا ہے کہ بی جے پی نے بڑے بڑے وعدے کئے تھے لیکن کچھ کیا نہیں لہٰذا ہمیں لوگوں کو ایک متبادل دینا ہوگا۔
-
ہندوستان: عام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ حاصل ہوگیا
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۹ہندوستان کے انتخابی کمیشن نے عام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ دے دیا ہے اور ٹی ایم سی، این سی پی اور سی پی آئی کا قومی پارٹی کا درجہ ختم کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان؛ یوم جمہوریہ کے موقع پر شراب پر پابندی
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱دہلی کی حکومت نے اپنے ایک حکم میں کہا ہے کہ 26 جنوری کو بار اور ریستوران میں بھی شراب پینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
-
موہالی دھماکہ ایک بزدلانہ حرکت ہے: عام آدمی پارٹی رہنما
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸ہندوستان میں عام آدمی پارٹی کے رہنما اور ریاست دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پنجاب کے موہالی شہر میں ہوئے دھماکے کو ایسے لوگوں کی بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے جو اس ریاست میں امن وامان کی صورت حال خراب کرنا چاہتے ہیں۔
-
تصویری خبریں
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۲۳:۰۸تصویری خبریں