-
امریکہ کی پابندیوں کے شکار ممالک آپسی تعاون سے اُس کے حربے کو ناکام بنائیں: رہبر انقلاب
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲امریکہ کی پابندیوں کے شکار ممالک باہمی تعاون کے ساتھ اُس کے اِس حربے کو ناکام بنائیں، یہ ہدایت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بیلاروس کے صدر سے ملاقات کے دوران کی۔
-
بیلاروس کے وزیر خارجہ اچانک انتقال کرگئے، ایران کی تعزیت
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷بیلاروس کے وزیر خارجہ ولادیمیر ماکی 64 برس کی عمر میں اچانک انتقال کرگئے۔
-
انٹرنیشنل ملٹری گیم؛ ایران ڈرون مقابلوں کا میزبان
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵انٹرنیشنل ملٹری گیم کے ڈرون مقابلے ایران کی میزبانی میں شروع ہوگئے ہیں۔
-
ایک طرف کی ایف - ماسکو کے درمیان مذاکرات دوسری طرف دو شہروں پر روسی فوج کا قبضہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۹بحران کا خاتمہ کرنے کے لئے بیلاروس کی میزبانی میں روس-یوکرین مذاکرات کار وفود کی کوششوں کے باوجود جنگ کی آگ مستقل بھڑکی ہوئی ہے اور جنگ کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ شہر بردیانیسک پر روسی فوج نے قبضہ کر لیا ہے۔