-
امریکی بیڑے میں لگنے والی آگ، امریکی جرائم کا نتیجہ ہے: ایران
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگيڈ کے کمانڈر جنرل قاآنی نے ایک بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بیڑے یو ایس ایس بونہوم رچرڈ میں لگی بھیانک آگ، امریکی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کا جواب ہے جو خود امریکی عناصر کے ذریعے دیا گیا ہے۔
-
قدس فورس کے کمانڈر کی حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماوں سے گفتگو
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینیوں کی جدو جہد کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
قتل کی دھمکی پر امریکہ پچھتانا پڑے گا، جنرل سلامی کا انتباہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے امریکہ کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی کمانڈروں کو قتل کی دھمکیاں دینے والے اگر زندہ رہے تو ضرور پشیمان ہوں گے۔
-
جنرل قاآنی کو قتل کرنے کی امریکی دھمکی ریاستی دہشتگردی کا کھلا اعلان ہے : ایران
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران نے سپاہ قدس کے نئے کمانڈر اسماعیل قاآنی کوقتل کرنے کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ میں ایران ایکشن گروپ کے سرغنہ کی شرمناک دھمکی کو امریکا کی ریاستی دہشت گردی کی ایک اور واضح مثال قراردیا ہے
-
امریکہ کی گستاخی شہید قاسم سلیمانی کے جانشین اسماعیل قاآنی کو دی قتل کی دھمکی
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰برائن ہک نے جنرل قاآنی کو قتل کی دھمکی ایسے میں دی ہے کہ جب اسماعیل قاآنی نے امریکہ کے خلاف مردانہ وار کارروائی کرنے کا اعلان کیا تھا۔
-
جنرل قاآنی نے قدس فورس کی باضابطہ کمانڈ سنبھال لیا
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵قدس فورس کے نئے کمانڈر برگیڈیئر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے حریت پسند، جنرل قاسم سلیمانی کے انتقام کے خواہاں ہیں اور ہم ان کے خون کا انتقام لے کے رہیں گے۔
-
استقامتی محاذ کا راستہ پوری عظمت کے ساتھ جاری رہے گا، سپاہ قدس کے نئے کمانڈر کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قا آنی نے مسلح افواج کے سپریم کمانڈر اور رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ استقامتی محاذ کا نورانی راستہ پوری عظمت و شوکت کے ساتھ جاری رہے گا -