حزب اللہ کی حکمت عملی اور صیہونی حکومت چاروں خانے چت + کارٹون
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳ Asia/Tehran
حزب اللہ لبنان کی حکمت عملی نے صیہونی حکومت کے سارے اندازوں پر پانی پھیر دیا۔
فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سیاسی دفتر کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی حکمت عملی نے صیہونی حکومت کو زمین بوس کر دیا ہے۔