سعودی شہہ رگ پر یمن کی کاری ضرب! ۔ کارٹون
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶ Asia/Tehran
یمنی فورسز کے ڈرون یونٹ نے گزشتہ پیر کو سعودی عرب کی معروف اور سب سے بڑی آئل کمپنی آرامکو سے وابستہ دو آئل رفائنریز بقیق اور خریص پر دس بمبار ڈرون سے حملہ کیا جو خود سعودی وزیر توانائی کے بقول اسکی تیل پیداوار میں ۵۰ فیصد کی کمی کا سبب بنا۔تیل کی پیداوار اور برآمدات قبیلۂ آل سعود کے لئے شہہ رگ حیات کی حیثیت رکھتی ہیں۔اس حملے میں عجیب بات یہ رہی کہ امریکہ سے خریدے گئے کھربوں ڈالر کے ہتھیار بھی یمنی جوانوں کے اس حملے کو نہ روک پائے۔ اس حملے سے سعودی عرب کی دفاعی صورتحال کی قلئی کھل گئی۔