Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸ Asia/Tehran
  • جہاز چور ملکہ! ۔ کارٹون گیلری

تہران میں روایت فتح ثقافتی مرکز نے ایک نمائش کا اہتمام کیا ہے جس میں برطانیہ کی سمندری ڈکیتی کے موضوع پر کارٹونسٹ حضرات نے اپنی تخلیقات پیش کی ہیں۔اس نمائش کا عنوان ’’جہاز چور ملکہ‘‘ رکھا گیا ہے۔

ٹیگس