-
ایکواڈور میں خانہ جنگی، 10افراد ہلاک، ہنگامی حالت اور کرفیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹ایکواڈور میں جیل سے ایک گینگ کے خطرناک سرغنہ کے فرار ہونے کے بعد خانہ جنگی کی صورت حال ہے لہٰذا ملک میں ہنگامی حالت اور کرفیو کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
ایران اور ایکواڈور کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، تعلقات میں فروغ کےلئے منصوبہ سازی پر تاکید
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایکواڈور کے وزیر خارجہ گوستاو مانریک سے ملاقات کی اور دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔