SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

عید بعثت

  • عید بعثت اور نوروز کی مناسبت پر رہبر انقلاب کا سالانہ خطاب

    عید بعثت اور نوروز کی مناسبت پر رہبر انقلاب کا سالانہ خطاب

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷

    نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم بعثت اور نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز ایرانی عوام سے خطاب فرمایا۔ (نشرہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2020)

  • بعثت حضرت محمد (ص) کے موقع پرعالم اسلام میں جشن و سرور

    بعثت حضرت محمد (ص) کے موقع پرعالم اسلام میں جشن و سرور

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶

    رحمت للعالمین ختم المرسلین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بعثت کی آمد پر پورا عالم اسلام جشن و سرور میں ڈوبا ہوا ہے۔

  • بعثت یعنی ہردور کی جاہلیت سے مقابلہ کرنا !

    بعثت یعنی ہردور کی جاہلیت سے مقابلہ کرنا !

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۳

    ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کااسلامی ممالک کے سفیروں سے خطاب سے اقتباس

  • عید مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    عید مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انبیاء کی بعثت کو عبودیت الہی اور کفر و طاغوت کے خلاف جنگ جیسی دو خصوصیات کے حامل نئے تمدن کے قیام کے لئے ایک عظیم تحریک قرار دیا اور فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے دشمنی کی وجہ توحیدی محاذ سے طاغوتی محاذ کی دشمنی ہے۔

  • عید نبوت و رسالت کے موقع  پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر

    عید نبوت و رسالت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر

    Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴

    ۲۷ رجب المرجب عید نبوت و رسالت، عید بعثت النبی کے پر مسرت موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج بروز بدھ ملک کے اعلیٰ حکام، فوجی و سول عہدے داروں، غیر ملکی مہمانوں اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں لوگوں سے خطاب کیا۔

  • عید مبعث: ایران سراپا جشن و سرور

    عید مبعث: ایران سراپا جشن و سرور

    Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مذہبی مقامات، مساجد اور امام بارگاہوں میں جشن عید مبعث جاری ہے اور نوجوان بچے سڑکوں پر جگہ جگہ اسٹال لگا کر مومنین کرام کو شربت اور مٹھائیاں تقسیم کر رہے ہیں- اسلامی عقائد و روایات کے مطابق ستائیس رجب المرجب حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خداوندعالم نے رسالت کے لئے مبعوث کیا-

  • بعثت حضرت محمد (ص) کا جشن حضرت شاه چراغ (ع) کے حرم میں

    بعثت حضرت محمد (ص) کا جشن حضرت شاه چراغ (ع) کے حرم میں

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۲

    فوٹو گیلری

  •  عید بعثت کے موقع پرطلباء معمم ہوئے

    عید بعثت کے موقع پرطلباء معمم ہوئے

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۰

    فوٹو گیلری

  • عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر

    عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر

    Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۱

    ۲۷ رجب المرجب عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (مد ظلہ) نے آج بروز سنیچر ملک کے اعلیٰ حکام،فوجی عہدے دار اور غیر ملکی سفرا سمیت ہزاروں افراد کو خطاب کیا۔

  •  بعثت حضرت محمد (ص) کے موقع پر حرم امام رضا (ع) میں چراغانی

    بعثت حضرت محمد (ص) کے موقع پر حرم امام رضا (ع) میں چراغانی

    Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵

    فوٹو گیلری

Show More

خاص خبریں

  •  ایران ایٹمی اسلحہ بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا؛ عراقچی
    ایران ایٹمی اسلحہ بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا؛ عراقچی
    ۰ second ago
  • ہندوستان اور پاکستان میں عیدالاضحی
  • ایران کے خلاف امریکہ کی جانب سے نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
  • ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کےلئے پوری طرح تیار ہیں؛ میجر جنرل سلامی
  • ایرانی مندوب: بے بنیاد الزامات عائد کرنے کا مقصد صیہونی حکومت کی غیرقانونی اور وحشیانہ فوجی مہم سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے ،
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS