-
سوانح حیات حضرت امام محمدتقی علیہ السلام- ویڈیو+ متن+زیارت آڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں آج شب شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
5 اگست علامہ شہید عارف حسین الحسینی کی برسی
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۹پاکستانی عوام کی بیداری اور اتحاد میں علامہ شہید عارف حسینی کا کردار
-
عاشقان امام رضا علیہ السلام کے پیادہ کاروان مشہد مقدس کی جانب رواں دواں
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹ہر سال عشرہ کرامت کے موقع پر حضرت امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے ہزاروں عاشق ایران کے مختلف شہروں سے پا پیادہ مشہد مقدس کا رخ کرتے ہیں تا کہ وہ اپنے امام کو انکی ولادت باسعادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرسکیں
-
مکتب جعفریہ کےبانی حضرت امام جعفر صادق(ع) کی شہادت کا غم
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۵آسمان امامت و ولایت کے چھٹے درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شب شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور شاہراہوں پر سیاہ پرچم اور بینرز لگائے گئے ہیں اور مساجد و امام بارگاہوں میں مجالس عزا و سینہ زنی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ایام شہادت کی مناسبت سے عراق، لبنان، بحرین، شام ، پاکستان اور ہندوستان نیز پورا عالم اسلام عزادار اور نوحہ کناں ہے اور ہر جگہ عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تہران،نماز عید کی کچھ جھلکیاں ۔ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶تہران:ماہ مبارک رمضان، ماہ رحمت و مغفرت کے اختتام پر عید فطر کی نماز پوری شان و شوکت کے ساتھ ’’مصلائے امام خمینی (رہ)‘‘ / عیدگاہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں مومنین شریک ہوئے۔نماز عید،ولی امر مسلمین، رہبر انقلاب اسلامی، آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
عید الفطر؛ ذخیرۂ الٰہی، شرف اور کرامت کا دِن !
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۴عید کا دن مومنین و مسلمین کے صوم و صلات اور توسل و دعا کے بعد اللہ کی طرف مومنین کے لئے تحفہ ہے، تمام مومنین بالخصوص امام زمان اور نائب امام زمان علیہ السلام کی خدمت میں آج کے دن ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں-
-
وداع ماہ رمضان کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۹صحیفہ الکامله - دعاء 45- امام زین العابدین علیھ السلام
-
کائنات میں مولائے کائنات کا ماتم
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷مولائے متقیان حضرت امام علی علیہ السلام کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش سوگوار و عزادارہے اور ہر طرف نوحہ وماتم کی صدائیں بلند ہیں جبکہ پورے ملک میں شب اکیس کی شب قدر کے اعمال بھی انجام دیئے گئے۔
-
منقبت: مرحبا مرحبا - رمضان رمضان امت کا مہینہ ہے!
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۶جناب اویس رضا قادری صاحب کی خوبصورت آواز میں نعتیہ کلام ملاحظہ فرمائۓ
-
نواسہ رسولۖ کا جشن ولادت باسعادت
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۶کریم اہل بیت، سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و نور و سرور ہے۔