ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے گزشتہ روز تہران میں جمہوریہ آذربایجان کے سفارتخانے میں ہونے والی فائرنگ کے دہشتگردانہ حملہ ہونے کو سختی کے ساتھ مسترد کیا اور کہا کہ یہ واقعہ محض ایک فرد کے ذاتی مسائل کا نتیجہ تھا۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے آذری ہم منصب جیحون بیراموف کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں جمہوریہ آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملہ کے واقعے کی تفصیلات سامنے آ گئي ہے۔
صدر سید ابراہیم رئیسی نے آذربائیجان کے سفارتخانے پر مسلحانہ حملے کی خبر سنتے ہی سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے تمام اداروں کو فوری اور ضروری اقدامات کا حکم دیا ہے۔
ایران کے دار الحکومت تہران میں واقع جمہوریہ آذربائیجان کے سفارت خانے پر حملہ ہوا۔