-
امریکا میں پریس ٹی وی کی انکر کی گرفتاری
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے معاملے پر امریکا کو ایران کا انتباہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴بین الاقوامی امور میں ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی حسین امیر عبداللہیان نے خبردار کیا ہے کہ اگر پریس ٹی وی کی خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی کو فوری طور پر رہا نہ کیا گیا تو پھر اس کھیل کا نتیجہ امریکا کے ہاتھ میں نہیں ہو گا- دوسری جانب امریکا کے ایک معروف ماہر قانون نے مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کو امریکی آئین کے خلاف قرار دیا ہے۔
-
واہ رے اظہار رائے کی آزادی!!!
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹اظہار رائے کی آزادی کا دم بھرنے والے ملک نے ایک خاتون اینکر کو گرفتار کرکے دنیا میں اپنی فطرت کو پھر سے واضح کر دیا ۔ #FreeMarziehHashemi
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے نمائندے نے پریس ٹی وی کی اینکر کو رہا نہ کرنے کے بابت امریکہ کو متنبہ کیا ہے۔
-
پریس ٹی وی کی اینکر کی عالمی سطح پر رہائی کا مطالبہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷عالمی سطح پر پریس ٹی وی کی اینکر کی رہائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ #FreeMarziehHashemi
-
آسٹریلیا میں اسلاموفوبیا
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳آسٹریلیا میں مسلمانوں سے نفرت کا تازہ واقعہ پیش آیا ہے، شرپسند خاتون نے چلتی ٹرین میں باحجاب لڑکی پر حملہ کرکے اسے زد و کوب کیا اور مغلظات بکیں۔
-
امریکہ پریس ٹی وی اینکر کی گرفتاری کا معاملہ واضح نہیں کر رہا
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس نے کہا ہے کہ ایف بی آئی نے کئی روز گزرنے کے باوجود بھی پریس ٹی وی کی خاتون اینکر اور سینیر صحافی مرضیہ ہاشمی کی حراست کو مبھم رکھا ہے۔
-
پریس ٹی وی کی اینکر کی گرفتاری ؛ امریکی انسانی حقوق کی رسوائی
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳امریکہ ہمیشہ خود کو انسانی حقوق اور آزادی کا سب سے بڑا حامی سمجھتا ہے اور دوسرے ملکوں پر انسانی حقوق کی پامالی کا الزام لگاتا ہے تاہم انسانی حقوق کے اداروں کا کہنا ہے کہ امریکہ ، دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک شمار ہوتا ہے-
-
امریکہ کا پریس ٹی وی اینکر کی گرفتاری کے معاملے کو واضح کرنے سے گریز
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶امریکی خبررساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس نے کہا ہے کہ ایف بی آئی نے کئی روز گزرنے کے باوجود بھی پریس ٹی وی کی خاتون اینکر اور سینیر صحافی مرضیہ ہاشمی کی حراست کو مبھم رکھا ہے۔
-
ایران کی خاتون نیوز اینکر امریکا میں گرفتار
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۲سحر نیوز رپورٹ