-
شہید قاسم و ابو مہدی کی برسی؛ امریکی وفد کو باہرکھدیڑ دیا گیا (ویڈیو)
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰ان دنوں عراق کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت بغداد میں محاذ استقامت کے عظیم کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی برسی کے پیش نظر مختلف پروگرام ترتیب دئے جا رہے ہیں۔ بغداد میں مذکورہ دو کمانڈروں کی جائے شہادت پر گزشتہ دنوں ایک پروگرام ترتیب دیا گیا جس میں امریکی سفارتخانے سے ایک وفد شرکت کے لئے آیا مگر اُسے حضار نے امریکہ مخالف اپنے نعروں سے باہر کھدیڑ دیا اور امریکی وفد کو خفت و خواری کے ساتھ وہاں سے واپس لوٹنا پڑا۔
-
شہید سلیمانی کی تیسری برسی کا نعرہ ’’جان فدا‘‘
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲اس بار ایران کی سپاہ قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تیسری برسی "جان فدا" نعرے کے ساتھ منائی جائے گی۔
-
مغربی ممالک نے تمام قوانین و ضوابط کی پامالی کرکے جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کیا۔ پوٹین
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے میدان مقاومت کے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے دہشت گردانہ قتل کو مغرب کی انتہائی خطرناک بین الاقوامی سازش کا حصہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس وقت دنیا کو دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے زیادہ خطرناک صورتحال کا سامنا ہے۔ -
شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ نے صدر ابراہیم رئیسی کی قدردانی کی
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ نے صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔