SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

hazrat imam ali reza as.

  • محرم الحرام کی مناسبت سےحرم امام رضا(ع) میں عزاداری کے پروگراموں کا انعقاد

    محرم الحرام کی مناسبت سےحرم امام رضا(ع) میں عزاداری کے پروگراموں کا انعقاد

    Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳

    مظلوم کربلا حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی شہادت کے ایّام شروع ہو رہے ہیں اور اس مناسبت سے حرم امام رضا(ع) سوگوار دکھائی دیتا ہے اور روضہ منورہ امام رضا علیہ السلام کے خادم مجالس امام حسین علیہ السلام کے انعقاد کے لئے تیاریاں کر رہے ہیں۔

  • آہوں، سسکیوں اور پرنم آنکھوں میں عوام کے ہر دلعزیز اور محبوب صدر شہید رئیسی سپرد خاک، رقت آمیز مناظر

    آہوں، سسکیوں اور پرنم آنکھوں میں عوام کے ہر دلعزیز اور محبوب صدر شہید رئیسی سپرد خاک، رقت آمیز مناظر

    May ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۷

    مشہد مقدس کے عوام نے اپنے دلعزیز صدر شہید رئیسی سے آج آخری ملاقات کی اور انھیں ان کے ابدی گھر تک پہنچایا۔

  • ایک امریکی مسلمان نے اپنے ڈاک ٹکٹوں اور پرانے سکوں کا نفیس کلیکشن روضہ امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کو ہدیہ کردیا

    ایک امریکی مسلمان نے اپنے ڈاک ٹکٹوں اور پرانے سکوں کا نفیس کلیکشن روضہ امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کو ہدیہ کردیا

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۱:۰۰

    امریکا میں مقیم ایک مسلمان، ظفر ا‏عظم نے اپنے ڈاک ٹکٹوں اور ہندوستان کے قدیم سکوں کا نفیس کلیکشن روضہ امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کو ہدیہ کردیا ۔

  • حرم امام رضا علیہ السلام کے گنبد مطہر پر

    حرم امام رضا علیہ السلام کے گنبد مطہر پر "یاصاحب الزمان‘‘ کا سبز پرچم

    Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰

    حرم امام رضا علیہ السلام کے ہر گوشے میں، امام زمانہ حضرت مہدی (عج) کے مبارک نام سے سجایا گیا ہے۔

  • بین الاقوامی کانگریس امام رضا(ع) اور عصری علوم کے اہداف و مقاصد

    بین الاقوامی کانگریس امام رضا(ع) اور عصری علوم کے اہداف و مقاصد

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴

    انٹرنیشنل یونیورسٹی امام رضا(ع) کے وائس چانسلر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی کانگریس امام رضا(ع) اور عصری علوم کے انعقاد کا مقصدرضوی تعلیمات کو رائج کرنے کے لئے گفتگو کے ساتھ ساتھ ان تعلیمات کو انسانی عملی علوم (ہیومن اپلائیڈ سائنسزز) کی رو سے ادراک کرنا اور بیان کرنا ہے۔

  • حجۃ الاسلام احمد مروی: شیخ زکزاکی دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے صبر و استقامت کا نمونہ ہیں

    حجۃ الاسلام احمد مروی: شیخ زکزاکی دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے صبر و استقامت کا نمونہ ہیں

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴

    آستان قدس رضوی کے متولی نے نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ حجۃ الاسلام شیخ زکزاکی کو دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے صبر و استقامت کا نمونہ قرار دیا۔

  • حرم امام رضا (ع) میں زائرین کو مفت ویزا کےلئے

    حرم امام رضا (ع) میں زائرین کو مفت ویزا کےلئے "سفارتی زیارت“ کے عنوان سے پروگرام شروع

    Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷

    حرم امام رضا (ع) کے شعبۂ تعلقات عامہ کے نائب سربراہ نے کہا کہ زائرین کی سہولت کے لئے ”سفارتی زیارت“ کے عنوان سے ہم ایک پروگرام شروع کرنے جارہے ہیں جو زیارت کے متمنی افراد کیلئے مفت ویزا فراہم کرے گا، جس کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف ملکوں میں موجود خانۂ فرہنگ میں زیارت، نذر اور وقف کےلئے ادارہ قائم کئے جائیں گے۔

  • حرم امام رضا(ع) میں زائرین و مجاورین کے لئے قرآنی پروگرام ’’ترتیل الفجر‘‘ کا انعقاد

    حرم امام رضا(ع) میں زائرین و مجاورین کے لئے قرآنی پروگرام ’’ترتیل الفجر‘‘ کا انعقاد

    Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶

    حرم امام رضا علیہ السلام میں قرآنی پروگرام’’ترتیل الفجر‘‘ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں قومی اور بین الاقوامی قاریانِ قرآن شرکت فرمائیں گے۔

  • مشہد الرضا میں پھولوں کی بہار اور عوامی سونامی

    مشہد الرضا میں پھولوں کی بہار اور عوامی سونامی

    May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵

    آج دنیا بھر بالخصوص ایران میں فرزند رسول حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت تمام تر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

خاص خبریں

  • بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے ہیں:پاکستان تحریک انصاف
    بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے ہیں:پاکستان تحریک انصاف
    ۲۵ minutes ago
  • لبنان پر صیہونی حملے جاری
  • ہندوستان؛ آسام کے وزیر اعلی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
  • ایران باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور مذاکرات پر مبنی سفارت کاری پر زور دیتا ہے:صدر ڈاکٹر پزشکیان
  • اقوام متحدہ کے امدادی مشن یوناما کی رپورٹ حقیقت کے قریب ہے : افغانستان کے ایک عہدیدار کا بیان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS