-
آستان قدس رضوی نے ویڈیو کال کے ذریعے امام رضا (علیہ السلام) کے روضے کی زیارت کا اہتمام کر دیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳آستان قدس رضوی کا کہنا ہے کہ امام رضا علیہ السلام کے عقیدت مند ’’ہیلو امام رضا (علیہ السلام)‘‘ پروگرام کو ویڈیو کال کر کے حضرت امام علی رضا(علیہ السلام) کے حرم اقدس کے روضے کی زیارت کا شرف حاصل کر سکتے ہیں۔