-
ایرانی وزیر خارجہ کے بیان سے تل ابیب میں چھایا سناٹا!
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ میں صیہونی حکومت کے اتحادیوں کو لکھا کہ نہ صرف یہ کہ کوئی فوجی آپشن نہیں ہے، بلکہ یقینی طور پر کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ کسی بھی حملے کا فوری جواب دیا جائے گا۔
-
فرانس نے بھی کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی خواہش
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸فرانس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ فرانس نے یہ آمادگی ایسی حالت میں ظاہرکی ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ انھوں نے یورپی ٹرائیکا کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش کی ہے۔
-
ہم ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہیں: دیمتری پیسکوف
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ہم تہران اور واشنگٹن کے بالواسطہ مذاکرات جاری رکھنے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
عمان میں ہونے والے مذاکرات امریکا کی نیت ، ارادوں اور سنجیدگی کو جانچنے کی کسوٹی ہیں: اسماعیل بقائی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کل عمان میں ہونے والے ایٹمی مذاکرات سے امریکا کی نیت اس کے ارادوں اور سنجیدگی کا پتہ چل جائے گا۔