-
ایران الیکشن دوہزار سترہ
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے صدارتی امیدواروں کے درمیان آخری ٹی وی مناظرہ
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷ایران کے صدارتی امیدواروں کے درمیان تیسرے اور آخری ٹی وی مناظرے کے پہلے مرحلے میں اقتصاد کے بارے میں بحث و گفتگو ہوئی اور امیدواروں نے ایک دوسرے پر تنقید کرتے ہوئے اپنے پروگراموں پر روشنی ڈالی اور عوام کے ووٹ زیادہ سے زیادہ حاصل کرنے کی کوشش کی-
-
اسلامی جمہوریہ ایران الیکشن 2017
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۷خصوصی رپورٹ - اندازہ جہاں
-
صدارتی امیدواروں کے درمیان مناظرہ اقتصاد کے بارے میں بحث و گفتگو
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۰ایران کے صدارتی امیدواروں کے درمیان تیسرے اور آخری ٹی وی مناظرے کے پہلے مرحلے میں اقتصاد کے بارے میں بحث و گفتگو ہوئی اور امیدواروں نے ایک دوسرے پر تنقید کرتے ہوئے اپنے پروگراموں پر روشنی ڈالی۔
-
انتخابات ایرانی قوم کی عزت و وقار کا مظہر ہیں، خطیب جمعہ تہران
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶تہران کے خطیب جمعہ حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ پولنگ اسٹیشنوں اور مختلف سیاسی میدانوں میں ایرانی عوام کی بھرپور موجودگی ایرانی قوم کی عزت و وقار اور خداوند متعال پر ان کے ایمان و یقین کا مظہر ہے۔
-
ایران الیکشن دوہزار سترہ
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱ملک کی سلامتی، ایران کے جمہوری اسلامی نظام کی اولین ترجیح ہے اور انتخابات کا ایک بنیادی مقصد اسی اصول کی تقویت ہے ۔ ایران میں بارہویں صدارتی الیکشن کے لئے انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور امیدواروں نے آخری ٹی وی مناظرے میں شرکت کے لئے آنے سے پہلے، جمعے اور جمعرات کو اپنی انتخابی سرگرمیاں اور تشہیراتی مہم جاری رکھی
-
صدارتی امیدواروں کے مناظرے کا آخری دور
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴پہلا انتخابی مناظرہ 28 اپريل كو منعقد ہوا تھاجس ميں ايران كے 6 صدارتی اميدواروں نے معاشرے كے مسائل پر اپنی اپني رائے اور مختلف سوالات پر جوابات دیئے اور دوسرا دور 5 مئی كو منعقد ہواتھا جس ميں ثقافتی اور سياسی مسائل پر بات چيت ہوئی تھی ۔
-
ایران الیکشن 2017
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم عروج پر
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم کے ساتھ ہی جمعرات سے شہری اور دیہی کونسلوں کے انتخابات کے لئے بھی انتخابی مہم پورے ملک میں شروع ہوگئی ہے جس کی وجہ سے انتخابی ماحول اور زیادہ پرجوش ہوگیا ہے۔
-
ایران کا صدارتی الیکشن 2017
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۹سحر نیوز رپورٹ