-
قدس فورس کے کمانڈر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج کے تمام دستے پوری تندھی کے ساتھ سیلاب زدہ علاقوں میں عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔
-
تہران کے مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں کے مقابلے میں استقامتی محاذ کی فتح اور علاقے میں امریکی پالیسیوں کی شکست ہی ایران سے وائٹ ہاؤس کے غصے اور ناراضگی کی وجہ ہے۔
-
مرجع تقلید نے امداد کی خاطر گھر بیچ دیا
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۴آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی نے ایران میں آئے تباہ کن سیلاب کے متاثرین کی امداد کے لئے اپنا گھر فروخت کر کے اس کی قیمت متعلقہ ذمہ داران کے حوالے کر دی۔
-
پاکستانی عوام کی جانب سے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ۔ تصاویر
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰پاکستان کے مختلف شہروں منجملہ پشاور اور لاہور میں ایران کے متاثرین سیلاب کے لئے امداد فراہم کرنے کی غرض سے کیمپ لگائے گئے ہیں جہاں لوگ جاکر اپنی رقم یا سامان انکے حوالے کر دیتے ہیں۔
-
مغربی انسانی حقوق کی حقیقت ایران کے سیلاب نے روشن کی
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں سیلاب سے متاثرین کے لئے ہندوستان کی امداد
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۳ایران میں سیلاب سے متاثرین کے لئے اٹھارہ ٹن امدادی سامان لے کر ہندوستان کا ایک طیارہ تہران پہنچ گیا۔
-
امریکی حکمرانوں نے اپنی اصلیت دکھا دی، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے سیلاب زدگان کی عالمی امداد میں رکاوٹیں کھڑی کر کے اپنی اصلیت دکھا دی ہے۔
-
ایرانی عوام نے سیلاب کی بساط لپیٹ دی ۔ کارٹون
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰شک نہیں کہ ان دنوں ایران کو اپنی معاصر تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے اور بڑے پیمانے پر سیلاب نے تباہی مچائی ہے اور خاصا مالی نقصان متاثرین سیلاب کو اٹھانا پڑا ہے، مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ اس سیلاب کے نتیجے میں ملکی سطح پر پیدا ہونے والی ہمدردی، فداکاری، محبت، ایثار اور انسانی جذبے نے ایسے فخریہ مناظر رقم کئے ہیں جن پر دنیا کو رشک ہے۔
-
بعض مسلم ملکوں کے حکمراں امریکا اور صیہونیوں کے غلام ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ قرآن سے تمسک اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا انسانیت کی فلاح و سعادت کا ذریعہ ہے لیکن افسوس کہ آج بعض اسلامی ممالک کے سربراہان قرآنی تعلیمات پر عمل نہیں کرتے اور وہ امریکا اور صیہونیوں کے غلام بنے ہوئے ہیں۔
-
ایرانی عوام اوراداروں کی جانب سے سیل سے متاثرین کیلئے امدادی اشیاء
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۷فوٹو گیلری