-
ترکی سے سعودی قنصلر جنرل کا فرار
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی قونصل خانے میں مشکوک صفائی ستھرائی کے وسائل کی منتقلی؟؟؟
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۳الجزیرہ ٹی وی چینل نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا کہ قونصل خانے کے دو اہلکار بڑی تعداد میں صفائی ستھرائی کے وسائل منتقل کر رہے ہیں۔
-
سعودی عرب کے ہاتھوں جمال خاشقجی کا قتل غیر متوقع نہیں تھا: ایران
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ہاتھوں جمال خاشقجی کا قتل غیر متوقع نہیں تھا۔
-
زندہ سعودی نامہ نگار خاشقجی کے ٹکڑے کرنے میں 7 منٹ لگے ...
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۱سعودی عرب کے مشہور نامہ نگار جمال خاشقجی کے قتل میں سات منٹ کا وقت لگا، سعودی نامہ نگار کی زندگی کے آخری لمحے کا آڈیو ٹیپ سننے والے ترکی کے ایک سینئر اہلکار نے میڈل ایسٹ آئی کو یہ اطلاع دی ہے۔
-
صحافی کا قتل، سعودی عرب اور امریکا میں معاہدہ، قربانی کا بکرا کون؟؟؟ + مقالہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴مشہور عرب تجزیہ نگار اور رای الیوم اخبار کے سینئر ایڈیٹر نے لکھا ہے کہ سعودی عرب جمال خاشقجی کے مسئلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سودا کرنے کے بعد اب ان کے قتل کا اعتراف کرنے کے لئے تیار ہو گیا ہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ یہ سودا کتنے کا ہے اور اس مسئلے میں قربانی کا بکرا کسے بنایا جائے گا؟
-
ترکی سے سعودی قونصل جنرل کا راتوں رات فرار، سعودی ولیعہد کی پے درپے شکست
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۳ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے جنرل قونصل محمد العتیبی راتوں رات ترکی سے ریاض فرار کر گئے-
-
مخالف سعودی صحافی کے قتل کا معمہ
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی صحافی کے قتل کے بارے میں قیاس آرائیاں
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کئے گئے۔
-
ترکی نے سعودی قونصل خانے کی تلاشی لی ۔ تصاویر
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲بالآخر ۱۳ دن کے بعد سعودی عرب نے بین الاقوامی اور سیاسی دباؤ بڑھ جانے کے سبب اپنے قونصل خانے کی تلاشی کے لئے اسے ترک پولیس کے اختیار میں دے دیا۔گزشتہ شب یہ تلاشی ۹ گھنٹے تک جاری رہی اور ترک سیکورٹی اہلکار جمال خاشقجی کی گمشدگی کے تعلق سے بہت سے دستاویزات کے ساتھ سعودی قونصل خانے سے خارج ہوئے۔
-
سعودی قونصل خانے میں قلم کا خون! ۔ کارٹون
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵گزشتہ دو اکتوبر کو سعودی حکومت مخالف، معروف صحافی جمال خاشقجی اپنے ذاتی کام کے سلسلہ سے ترکی میں سعودی قونصل خانے گئے اور پھر انکی کوئی خبر نہیں کہ ان کا ہوا کیا! فی الحال موجودہ قرائن اس بات کی حکایت کرتے ہیں کہ سعودی حکام نے انہیں بڑی بے دردی کے ساتھ قتل کروا دیا ہے۔