Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۴ Asia/Tehran

حکومت مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی دو اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہو گئے تھے.

خاشقجی کا نام سعودی حکومت مخالفین کی اس فہرست میں بھی شامل رہا ہے جو ریاض حکومت کو مطلوب رہے ہیں اور خاشقجی، سعودی حکومت کے انتقامی اقدام سے خائف ہو کر ہی سعودی عرب سے باہر رہائش پذیر تھے۔

جمال خاشقجی ترکی کے شہر اساتنبول میں سعودی قونصل خانے گئے تھے اور اس کے بعد سے لاپتہ تھے .

خاشقجی کا نام سعودی حکومت کو مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا اور سعودی حکومت ان کا تعاقب کر رہی تھی اور اسی بنا پر وہ بیرون ملک رہائش پر مجبور ہو گئے تھے۔

 

ٹیگس