-
نتن یاہو اور دیگر صیہونی حلقوں میں تشویش کی لہر، آخر کس بات کو لے کر اسرائیلی وزیر اعظم ڈرے ہوئے ہیں؟
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۸صیہونی حلقوں میں اس بات پر شدید تشویش کا پائی جاتی ہے کہ اگر جنگ بندی جاری رہی اور عالمی میڈیا دو سال کی پابندی کے بعد غزہ کی پٹی میں داخل ہوا تو وسیع پیمانے پر تباہی اور فلسطینی نسل کشی کے بارے میں علاقے کے لوگوں کی دردناک داستانیں دستاویزی شکل اختیار کرجائيں گی۔
-
صیہونی حکومت غزہ میں صحافیوں کو زندہ جلانے پر فخر کرتی ہے: یورپین ہیومن رائٹس واچ
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴ایک انسانی حقوق کے مرکز نے کہا ہے کہ صیہونیوں کو صحافیوں کے جان کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔