-
کشمیر کو مناسب وقت پر مکمل ریاست بنایا جائے گا: نریندر مودی
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کو مناسب وقت پر مکمل ریاست بنایا جائے گا۔
-
ہندوستان کشمیر کی قانونی حیثیت متاثر کرنےکے اقدام سے گریز کرے : اقوام متحدہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶پاکستان نے کشمیر کا معاملہ دوبارہ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل میں لے جانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان کی پاکستان سے سفارتی تعلقات معمول پرلانے کی درخواست
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶پاکستان اور ہندوستان کے مابین کشمیر کے حوالے سے کشیدگی بڑھنے اور ہندوستانی ہائی کمشنر اجئے بساریہ کو ملک چھوڑنے کے بعد ہندوستان نے پاکستان سے سفارتی تعلقات معمول پرلانے کی اپیل کی ہے۔
-
کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا حق ہونا چاہئے، پاکستان
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا اختیار ہونا چاہئے۔
-
کشمیر کنٹرول لائن پر بیچینی اور شدید جھڑپ
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶پاکستان کی جانب سے ہندوستانی ہائی کمشنر کے اخراج اور نئی دہلی کے ساتھ تجارتی تعلقات تعلق معلق کئے جانے کے ساتھ ہی کنٹرول لائن پر دونوں ملکوں کے فوجیوں نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کی ہے۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان بدھ کی رات شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
-
او آئی سی کی پاکستان اور ہندوستان سے اپیل
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مسئلہ کشمیر کو سیاسی طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سلگتی جنت...
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری جد و جہد میں سب ایک بات فراموش کر رہے ہیں کہ روی زمین کی اس جنت میں انسان بھی رہتے ہیں ۔ جس طرح بغیر رہائیشوں کے ایک گھر ویرانے میں بدل جاتا ہے اسی طرح اس جنت میں جب انسان ہی نہیں ہوں گے تو یہ صرف ایک زمین کا ٹکڑا ہی رہ جائے گا۔
-
دفعہ 370 کو ہٹانے کی آئینی ترمیم غیر آئینی ہے: سپریم کورٹ میں درخواست
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آئین کی دفعہ 370کی توضیعات کو بے اثر کرنے مرکزی حکومت کے قدم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔
-
جموں و کشمیر کے بارے میں ہندوستان کے اقدام کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی میں اس اقدام کے خلاف قرارداد کی منظوری
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳پاکستانی پارلیمنٹ نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے حکومت ہندوستان کے اقدام کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔