SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

کشمیر خون روتی جنت

  • ہندوستانی ہائی کمشنر کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

    ہندوستانی ہائی کمشنر کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲

    پاکستان نے بدھ کی شام ہندوستانی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے اور نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنرکو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • دفعہ تین سو ستر ہٹانے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

    دفعہ تین سو ستر ہٹانے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

    Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۸

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کئے جانے کے فیصلے کو سپریم کورٹ آف انڈیا میں چلینج کردیا گیا ہے ۔

  • جموں و کشمیر میں فوج کے ہاتھوں ایک کشمیری جاں بحق

    جموں و کشمیر میں فوج کے ہاتھوں ایک کشمیری جاں بحق

    Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۵

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک کشمیری کو جاں بحق کردیا

  • کشمیر تشکیل نو2019 قانون کوصدر ہندوستان کی منظوری

    کشمیر تشکیل نو2019 قانون کوصدر ہندوستان کی منظوری

    Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸

    جموں و کشمیر تشکیل نو2019 قانون کو ہندوستان کے صدرکی منظوری کے بعد آرٹیکل 370 تاریخ کا حصہ بن گیا۔

  • محبوبہ مفتی اورعمرعبداللہ تنقید کے بعد گرفتار

    محبوبہ مفتی اورعمرعبداللہ تنقید کے بعد گرفتار

    Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی اور نیشنل کانفرنس کے صدر عمر عبداللہ نے کشمیر معاملہ پر حکومت کے ا قدام پرسخت تنقید کی ہے۔

  • جموں کشمیرکی تقسیم کا بل راجیہ سبھا میں پیش

    جموں کشمیرکی تقسیم کا بل راجیہ سبھا میں پیش

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۳

    ہندوستان کی مرکزی حکومت نے پیر کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں جموں و کشمیر کی تقسیم نو کا بل پیش کردیا ہے۔

  • جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم

    جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۴

    ہندوستان کے صدر نے ایک صدارتی فرمان جاری کرکے جموں کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کردی ہے

  • کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والےبل 2019 پر ہنگامہ

    کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والےبل 2019 پر ہنگامہ

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳

    ہندوستان کی حکومت نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والا جموں کشمیر تشکیل نو بل 2019 پیر کے روز راجیہ سبھا میں پیش کیا۔

  • کشمیرمیں کشیدگی برقرار، موبائل اورانٹرنیٹ معطل

    کشمیرمیں کشیدگی برقرار، موبائل اورانٹرنیٹ معطل

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں کشیدگی برقرارہے اور موبائل اورانٹرنیٹ خدمات معطل ہے اور کسی بھی وقت کرفیو نافذ ہوسکتا ہے ۔

  • کشمیر میں کشیدہ اور غیر یقینی کی صورتحال

    کشمیر میں کشیدہ اور غیر یقینی کی صورتحال

    Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۸

    ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر میں کشیدہ اور غیر یقینی کی صورتحال کے درمیان ہندوستانی وزیرداخلہ نے اعلی سیکورٹی حکام کے ساتھ میٹنگ کی ہے جبکہ جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے ریاست کی سیاسی جماعتوں کا اجلاس بلایا ہے

Show More

خاص خبریں

  • جنوبی ہندوستان میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، کیرالہ اور تمل ناڈو کے متعدد اضلاع میں اورنج الرٹ
    جنوبی ہندوستان میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، کیرالہ اور تمل ناڈو کے متعدد اضلاع میں اورنج الرٹ
    ۲۳ minutes ago
  • دریائے سندھ کی سطح خطرناک حد تک بلند، چشمہ میں الرٹ جاری
  • دشمن کے سامنے پہاڑ کی مانند، آفرین ایران! معروف مصری سیاستدان
  • Gallery | دلوں کا سفر، کربلا کی سمت
  • ہندوستان سمیت تین ملکوں میں زلزلہ، ایران میں 5.6 شدت کے جھٹکوں نے دہشت پھیلا دی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS