ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں ہندوستانی سکیورٹی فورس کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان ایک تصادم میں دو عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
پاکستان نے ہندوستان سے جنگ بندی معاہدے کے احترام کا مطالبہ کیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک خونریز جھڑپ میں دو ایک ہندوستانی فوجی سمیت دو افراد ہو گئے،
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے تازہ تصادم میں ایک فوجی اہلکار سمیت تین افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سی آر پی ایف کے ہاتھوں ایک کشمیری نوجوان کی ہونے والی موت کے بعد حالات سخت کشیدہ ہو گئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے میں پلواما اور شوپیاں کو چھوڑ کے، ٹو جی انٹرنیٹ خدمات بحال کردی گئی ہیں ۔
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
او آئی سی نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جموں وکشمیر ری آرگنائزیشن آرڈر 2020ء کی منظوری پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
کشمیری شہریوں پر ہندوستانی فوج کے حملوں میں چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔