-
پاکستان: بشریٰ بی بی سابق انٹیلی جینس سربراہ کے لئے کام کرتی تھیں: وزیر دفاع خواجہ آصف
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی سابق انٹیلی جینس سربراہ جنرل فیض حمید کے لئے کام کرتی تھیں اور بشریٰ بی بی کی دی گئیں معلومات چند روز میں درست ثابت ہو جاتی تھیں۔
-
پاکستانی وزیر دفاع نے ایک بار پھر اشاروں-اشاروں میں افغانستان کی طالبان حکومت کو دی دھمکی!
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت مکمل ہم آہنگ ہے، افغانستان سے متعلق قومی پالیسی پر مکمل اتفاق رائے ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کےلیے سنہری موقع, پاکستان کے وزیر دفاع کے تین نکات
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ اگر مذاکرات ہوئے تو تین نکات پر بات ہوگی۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸پہلگام میں دہشت گردانہ واقعے کے بعد پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی اپنے عروج کو پہنچ گئی ہے۔