-
ایران کے وزیرخارجہ بیروت پہنچ گئے
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی خطے کی صورت حال کے بارے میں لبنان کے اعلی حکام سے بات چیت کے لیے بیروت پہنچے ہیں۔
-
غزہ اور لبنان میں جنگ روکنے کی امیر قطر کی عالمی برادری پر تنقید
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱قطر کے امیر نے علاقے کی جنگ روکنے میں عالمی برادری کی ناکامی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سے حزب اللہ کے کمانڈروں کو نشانہ بنانے کا دعوی
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱جارح صیہونی حکومت نے جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے میں حزب اللہ لبنان کے اعلی کمانڈروں کے اجلاس کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف حزب اللہ کے 25 نئے آپریشن
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۳حزب اللہ لبنان نے غزہ پٹی کے مظلوم فلسطینی عوام، ان کی مزاحمت کی حمایت اور لبنان کے دفاع نیز صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں، اور صیہونی بستیوں نیز لبنان میں در اندازی کرنے والے صیہونی فوجیوں کے خلاف 25 کارروائیاں کیں۔
-
خطے میں کشیدگی کی اصلی وجہ اسرائیلی حکومت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات ہیں، ممتاز زہرا بلوچ
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴پاکستان نے صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل آپریشن کے بعد مشرق وسطی میں کشیدگی میں کمی اور تنازعات کے حل پر زور دیا ہے۔
-
لبنان: بیروت کے الباشورہ محلے پر فاسفورس بموں سے صیہونی حکومت کا حملہ+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴صیہونی حکومت نے لبنان کے دار الحکومت بیروت کو فاسفورس بموں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ناپسندیدہ شخصیت قرار
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۹اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو اسرائیل کے لئے ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے اسرائیل آنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
لبنان: دہشتگرد صیہونی حکومت کی بیروت کے الجناح علاقے پر بمباری
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷لبنانی ذرائع نے بیروت کے الجناح علاقے میں صیہونی حکومت کے حملے میں تین افراد کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
تل ابیب پر میزائلوں کی بارش، سپاہ پاسداران کا اہم بیان جاری
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۲پاسداران انقلاب اسلامی: اسماعیل ہنیہ، سید حسن نصر اللہ اور شہید نیلفروشان کی شہادت کے جواب میں، ہم نے مقبوضہ علاقوں کو نشانہ بنایا
-
لبنان پرغاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری; متعدد افراد شہید و زخمی, کئی عمارتیں تباہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۴لبنان پرغاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ غاصب حکومت کے توپخانے نے بھی جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔