-
ایرانی ایٹمی سائنس اور ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی حصول یابیوں کی رونمائی
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۱ایران کے دارالحکومت تہران کی بین الاقوامی نمائش میں ایٹمی سائنس اور ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی تازہ ترین حصول یابیوں کی رونمائی کی گئی۔
-
ایران جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن، ملک میں 70 قسم کی ریڈیو میڈیسن تیار
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷ایران دیگر شعبوں کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں بھی تیز رفتار ترقی کر رہا ہے اور 70 قسم کی ریڈیو میڈیسن ملک میں تیار کی جا رہی ہیں۔
-
ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف کا دورۂ روس، شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ روس کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
-
شہید رجائی پورٹ میں دھماکے سے ریفائنریوں ، فیول ٹینک ، ڈسٹری بیوشن کمپلیکس اور تیل کی پائپ لائنوں کو نقصان نہیں پہنچا ہے
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵بندر عباس میں شہید رجائی پورٹ پر ہونے والے دھماکے سے ریفائنریاں، فیول ٹینک، ڈسٹری بیوشن کمپلیکس اور تیل کی پائپ لائنیں متاثر نہیں ہوئی ہیں