-
افغانستان میں امریکہ و نیٹو کے ہاتھوں ہوائی اڈوں کی 70 فیصد تنصیبات کی تباہی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۹افغانستان میں طالبان انتظامیہ کی ٹرانسپورٹ اور شہری ہوابازی کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور نیٹو نے افغانستان سے انخلا کے دوران اس ملک کے ہوائی اڈوں کی ستر فیصد تنصیاب کو تباہ کردیا تھا۔
-
روس نیٹو محاذ آرائی قطب شمالی تک جا پہنچی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸روسی صدر کے ترجمان نے قطب شمالی میں نیٹو کی نقل و حرکت کو روس کے خلاف محاذ آرائی قرار دیا ہے۔
-
یوکرین جنگ: دو طرف دهمکیوں اور الزامات کا سلسلہ جاری
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
نیٹو صلح قائم کرنے پر قادر نہیں، اس اتحاد کا خاتمہ ہوجانا چاہیے
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴ایک سویڈش تھنک ٹینک کا ماننا ہے کہ نیٹو اپنے بنیادی اہداف سے دور ہو چکی ہے اور روس یوکرین جنگ کی ذمہ دار بھی نیٹو ہی ہے۔
-
ہم سے یوکرین نہیں، نیٹو لڑ رہا ہے: روس
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۶روسی صدر کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف سرگئی کری نے نیٹو پر جنگ یوکرین میں براہ راست ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
نیٹو کو روسی صدر کا ایک بار پھر انتباہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے فنلینڈ اور سوئیڈن میں ہتھیاروں کی تعیناتی پر نیٹو کو سخت متنبہ کیا ہے۔