-
راولپنڈی میں جشن نوروز کی تقریب
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲پاکستان کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ نوروز ایران و پاکستان کی مشترکہ میراث ہے۔
-
اصفہان میں پولو کے مقابلے
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱ایران کے تاریخی اور ثقافتی شہر اصفہان کے امام اسکوائر میں نوروز کے مسافروں کی سرگرمیوں کے لئے پولو کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔
-
ہمدان میں نوروز کے مسافروں کی آمد
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز اور نوروز کی چھٹیوں کے دوران پورے ایران سے شہر ہمدان میں مسافروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمدان ایران کے ان شہروں میں سے ایک ہے کہ جہاں سیاحوں کی دلچسپی زیادہ نظر آتی ہے حکیم ابو علی سینا اور ایران کے معروف شاعر بابا طاہر عریان کے مقبرے بھی ہمدان شہر میں واقع ہیں۔
-
عالمی جشن نوروز سے خطاب
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
اصفہان میں موسم بہار کے جلوے
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲ہر سال کی طرح اس سال بھی موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی درختوں پر کونپلیں پھوٹنا شروع ہوگئی ہیں اور ایران کے صوبے اصفہان میں موجود باغات خوبصورت نظارہ پیش کررہے ہیں۔
-
اقوام متحدہ میں سجا نوروزی دسترخوان۔ ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸اقوام متحدہ کے ہیڈکواٹر میں نوروز کی آمد پر ’’سفرۂ ہفت سین‘‘ نامی ایک خصوصی اور روایتی دسترخوان سجایا گیا۔ اس موقع پر ایران سمیت نوروزی تہذیب کے حامل دیگر ممالک کے نمائندے بھی موجود تھے جنہوں نے دیگر ممالک کے نمائندوں کو اس روایتی اور تاریخی جشن سے روشناس کرایا۔ اقوام متحدہ نے بھی نوروز کو ایک قدیمی، تاریخی اور ثقافتی ورثے کے طور پر تسلیم کیا ہے۔
-
نوروز کے پیغام کو سمجھنے اور عام کرنے کی ضرورت
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ایران اور گیارہ دیگر ملکوں کے تعاون سے منعقدہ عالمی جشن روز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے نوروز کو امن و دوستی اور اتحاد و یکجہتی کے پیغام کا حامل قرار دیا ۔
-
عید نوروز کی مناسبت سےسحر اردو ٹی وی کے منتخب پروگرام
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳یا مقلّب القلوب و الابصار، یا مدبّر اللّیل و النّهار، یا محوّل الحول و الاحوال، حوّل حالنا الی احسن الحال.اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی فاطِمَةَ وَ اَبیها وَ بَعلِها وَ بَنیها.
-
نوروز
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۸عید نوروز کی مناسبت سے آپ تمام عزیزساتھیوں کو تبریک و تہنیت پیش ہے
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جشن نوروز
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱سحر نیوز رپورٹ