-
نوروز
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸عید نوروز کی مناسبت سے آپ تمام عزیزساتھیوں کو تبریک و تہنیت پیش ہے
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جشن نوروز
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
نوروز، کروڑوں افراد کا ایک قدیمی و روایتی تہوار
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴نوروز ایک قدیم اور تاریخی تہوار ہے جسے ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک خاص طور سے فارسی بولنے والی اقوام مناتی ہیں۔
-
نوروزی تہذیب کے حامل ممالک کے نام صدر ایران کا پیغام
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰صدر ایران نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر عید نوروز منانے والے ممالک کے سربراہوں کے نام علیحدہ علیحدہ تہنیتی پیغامات ارسال کئے ہیں۔
-
نئےسال کےموقع پرروضۂ امام رضا(ع) میں عوام کی عقیدت
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز کے موقع پر نواسۂ رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس پر زائرین کی بڑی تعداد موجود رہی اور نئے سال کے ابتدائی لمحات زائرین نے روضۂ امام رضا ع میں گزارے اور گریہ و زاری کے ساتھ عقیدت کا اظہار کیا۔
-
ٹیزر
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲نوروز کی خصوصی نشریات
-
حافظ شیزاری کےمقبرے میں نئےسال 1401 کی تقریب
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹ایران کے صوبہ فارس کی ثقافتی ورثے کے ادارے اور رضاکار فورس بسیج کےاحمد ابن موسی (ع) یونٹ کی جانب سے اتوار کی شام حافظ شیرازی کے مقبرے کے قریب نوروز کے مسافروں اور شیراز کے عوام کی موجودگی میں نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
تہران کے پل فطرت میں نئےسال کے آغازکےموقع پر نورافشانی
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴دارالحکومت تہران کے پل فطرت میں نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز کے موقع پر آتش بازی اور نور افشانی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
کون کون سے ممالک جشن نوروز مناتے ہیں؟ - پوسٹر
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹دنیا میں دس سے زائد ایسے ممالک ہیں جو نوروز نام سے موسوم ایک تاریخی اور ثقافتی تہوار مناتے ہیں۔ بعض مآخذ نے نوروز کا جشن منانے والے ممالک کی تعداد سترہ تک بتائی ہے۔ اس بنا پر کہا جا سکتا ہے کہ نوروز کا تعلق دنیا کے کروڑوں افراد سے ہے۔ یہی وجہ ہےکہ اقوام متحدہ نے بھی اس تہوار کو ایک بین الاقوامی ثقافتی ورثے کے طور پر تسلیم کیا ہے۔
-
نوروز کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید نوروز اور نئے ایرانی سال کے آغاز کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے پوری ایرانی قوم اور نوروز منانے والی دیگر اقوام کو مبارک باد پیش کی۔ آپ نے سبھی میدانوں میں ایرانی عوام کی کامیابی پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ جیسے دشمن نے بھی اعتراف کیا ہے کہ اسے ایران کے مقابلے میں ذلت آمیز شکست ہوئی ہے۔