-
واشنگٹن کی بلدیہ نے عید نوروز کو تاریخی اور ثقافتی تہوار کے طور پر تسلیم کر لیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کی بلدیہ نے ایک قرارداد میں جسے متفقہ طور پر منظور کیا گیا، عید نوروز کو تاریخی اور ثقافتی تہوار کے طور پر تسلیم کر لیا۔
-
قزاقستان میں نوروز سیمینار کا انعقاد
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۱قزاقستان کے دارالحکومت آلماتی میں " نوروز؛ ایک روح ، ایک خاندان اور اتنی ساری قومیں " کے زیر عنوان ایک سیمینار منعقد ہوا-
-
اسلام آباد میں جشن نوروز
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں گل لالہ کی سالانہ نمائش
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں نوروز کی تقریب
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
نئے ہجری شمسی سال 1400 میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹کورونا وائرس مارچ دوہزار بیس مطابق اسفند 1399 ہجری شمسی میں ایران میں پھیلنا شروع ہوا اور گذشتہ ایک سال میں ہزاروں عوام اس وائرس میں مبتلا ہوئے اور ایک بڑی تعداد اللہ کو پیاری ہوئی، اس دوران میڈیکل کے شعبے سے تعلق رکھنے اسٹاف نے دن رات محنت کرکے اس وائرس کو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور اپنی جان ہتھیلی پر رکھ اپنی عزیز ہموطنوں کی جان بچانے کے لئے میدان عمل میں رہے اور آج بھی پوری ہمدلی کے ساتھ کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں مصروف ہیں۔
-
نوروز تشدد، دشمنی اور یونی پولرازم کی نفی کا پیغام دیتا ہے، ایرانی مندوب
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ نوروز تشدد، دشمن اور یونی پولر ازم کے نفی کا پیغام دیتا ہے۔
-
نئے ایرانی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جشن نوروز
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
تہران کے آزادی اسکوائر پر نئے سال 1400 کے آغاز کی تقریب
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴ایران کے دارالحکومت تہران کے تاریخی آزادی اسکوائر میں نئے شمسی سال 1400 کے آغاز کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج نے اپنے مخصوص پروٹول کے ساتھ شرکت ، تقریب میں موجود عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھر پور شرکت کی۔