-
اگر ایٹمی سمجھوتے میں اقتصادی وعدے پورے نہ ہوئے تو سب کو نقصان ہوگا: جواد ظریف
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر ایٹمی سمجھوتے میں اقتصادی وعدے پورے نہ ہوئے تو سب کو نقصان ہوگا
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے معالجاتی عمل متاثر ہورہا ہے، عالمی ریڈ کراس
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۷عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے کہا ہے کہ ایران میں مخصوص بیماریوں میں مبتلا افراد کے علاج پر امریکی پابندیوں کے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
-
ایران ایٹمی لحاظ سے بہترین پوزیشن میں ہے، صدر حسن روحانی
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی ٹیکنالوجی کے میدان میں ملک کی پیشرفت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایران ، ایٹمی طاقت کے میدان میں ہمیشہ سے زیادہ بہتر پوزیشن میں ہے۔
-
تہران ایٹمی سمجھوتے کا، تنہا پابند نہیں رہ سکتا: صالحی
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۴ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے ایٹمی انرجی سمجھوتے سے یکطرفہ طور پر امریکہ کے باہر نکل جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تہران یہ تسلیم نہیں کر سکتا کہ ایٹمی سمجھوتے پر ایران کو تنہا ہی عمل کرنا ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں ایران کے نئے اقدام پر امریکا کا ردعمل
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۷امریکہ کے وزیر خارجہ نے ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں ایران کے نئے اقدام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دنیا سے تہران کے خلاف مزید سختی سے پیش آنے کا مطالبہ کیا ہے
-
ایران کا امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کے نمائندوں کی ہرزہ سرائیوں کا منھ توڑ جواب
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس کے اجلاس میں ، اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کے نمائندوں کی ہرزہ سرائیوں کا سخت ترین جواب دیتے ہوئےان سے آئی اے ای اے پر اعتماد کرنے اور اس کے قوانین کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے
-
عالمی سامراجی نظام اور اس کے سرغنہ امریکہ سے ایرانی عوام کی نفرت اس کی بصیرت کی علامت ہے: خطیب نماز جمعہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام کی عالمی سامراجی نظام اور اس کے سرغنہ امریکہ سے نفرت ان کی بصیرت کی علامت ہے۔
-
فردو ایٹمی تنصیبات میں یورینیئم کی مزید افزودگی کا عمل شروع
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰امریکا کی خلاف ورزیوں اور یورپ کی وعدہ خلافیوں کے جواب میں ایران کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد میں کمی کے چوتھے مرحلے کے آغاز میں یوررینیئم کی افزودگی کی سطح پانچ فیصد تک پہنچانے کے لئے فردو ایٹمی تنصیبات میں یورینیئم کی افزدگی کا کام شروع کردیا گیا ہے
-
ایران نے ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد میں کمی لانے کا چوتھا قدم اٹھا لیا
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے فردو ایٹمی پلانٹ میں ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد میں کمی لانے کے لئے چوتھا قدم اٹھا لیا ہے
-
ایران کا چوتھا قدم ، فردو ایٹمی تنصیبات میں پانچ فیصد یورینیم افزودہ کرنے کا عمل جاری
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے چوتھے مرحلے پر عملدرآمد کے دائرے میں ایران کے محکمۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ کو حکم دیا ہےکہ فردو ایٹمی تنصیبات میں سینٹری فیوجز مشینوں میں گیس بھرنے کا کام انجام دیا جائے-