-
ایران کی کامیاب اور امریکہ کی ناکام خارجہ پالیسی
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل رات خواتین، نوجوانوں اور طلباء و طالبات سے ہونے والی ملاقات میں بدخواہوں کے مقابلے میں ایران کی پائمردی اور کامیاب خارجہ پالیسی پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو جوہری معاہدے سے فوری طور پر ایران کے نکلنے کے منصوبے میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
امریکہ پر بھروسہ نہ کرنے کے ایرانی مؤقف کی تصدیق
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۳ایران نے یورپ کے توانائی کمشنر کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کو تعمیری قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی حمایت میں یورپی کمیشن کا بیان
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۹یورپی کمیشن نے ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے اور یورپ کے انرجی کمیشن کے سربراہوں کی ملاقات کے بعد ایک بیان جاری کرکے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے۔
-
امریکی سفارتخانے کی منتقلی ایک المیہ ہے، تہران کے خطیب جمعہ
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا کہ امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی غاصب صیہونی حکومت کے قیام کے بعد سے موجودہ دنیا کی یہ سب سے بڑی مصیبت اور المیہ ہے -
-
امریکی اقدامات ایران کی پیٹروکیمیکل برآمدات کو متاثر نہیں کر سکتا
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۵جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی ایران کی پیٹروکیمیکل برآمدات کو متاثر نہیں کرے گی-
-
ٹرمپ کی پالیسیوں سے یورپی ممالک بھی بچ رہے ہیں
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۱امریکہ کی سائیکلوجیکل وار فیئر کے ایک سابق افسر نے کہا ہے کہ حکومت امریکہ کی دشمنانہ پالیسیاں اس قدر وحشتناک ہو چکی ہیں کہ اب یورپی ممالک تک ٹرمپ کی پالیسیوں سے خود کو الگ کر رہے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے کی حفاطت کی جائے گی، تین بڑے یورپی ملکوں کا اعلان
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵بلغاریہ میں یورپی یونین کے رکن ملکوں کے سربراہی اجلاس کے بعد برطانیہ، جرمنی اور فرانس کے سربراہوں نے ایک بار پھر تمام شرطوں کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے 28 یورپی ممالک میں سمجھوتہ
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳یورپی یونین کے اٹّھائیس رکن ملکوں کے سربراہوں نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو بچانے کے لئے ایک متحدہ موقف رکھنے پراتفاق کیا ہے
-
اقوام متحدہ ایران جوہری معاہدے پر یورپ کے ساتھ
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے علیحدگی کے اعلان پر امریکہ عالمی سطح پر گوشہ نشینی کا شکار ہو گیا ہے۔
-
امریکہ کے حالیہ اقدامات، تاریخی غلطی
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اور امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کو واشنگٹن کی دو بڑی اور تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔