-
روس جامع ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کا خواہاں
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ ہونے والے جامع ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کا خواہاں ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تحت ایرانی مفادات کی تکمیل پر تاکید
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی معاہدے سے تہران کے اقتصادی مفادات کی تکمیل پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران اور یورپی یونین کے اعلی حکام کے مابین تبادلہ خیال
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف سے ٹیلی فونی گفتگو میں ایٹمی معاہدے کو جاری رکھنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے
-
جرمن تجارتی کمپنیوں کا ایران کے ساتھ تعاون کا اعلان
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۶جرمنی کے وزیر اقتصاد پیٹر الٹمئے نے اعلان کہا ہے کہ ان کا ملک ایران میں جرمن تجارتی کمپنیوں کے ساتھ مدد و تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کے بیانات کی مذمت
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے علاقے کے مختلف مسائل کے بارے مین اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کے جاری کردہ بیان کو جانبدارانہ اور غیر تعمیری قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی/حکومت ایران کا باضابطہ بیان جاری
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی غیرقانونی علیحدگی پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایران کی حکومت نے جمعرات کی رات ایک باضابطہ بیان جاری کیا۔
-
امریکہ و یورپ میں کوئی قابل اعتماد نہیں، خطیب جمعہ تہران
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ خاتمی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یورپ و امریکہ دونوں ہرگز قابل اعتماد نہیں اس لئے کہ وعدہ خلافی میں برسلز، واشنگٹن سے بالکل کم نہیں ہے۔
-
ایران پر امریکی پابندیاں اور متحدہ عرب امارات کی تقلید
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۵متحدہ عرب امارات نے امریکہ کی تقلید کرتے ہوئے 3 ایرانی کمپنیوں اور 6 اہم شخصیات کے خلاف پابندیاں عائد کر دیں۔
-
جوہری معاہدہ اہم سفارتی دستاویز: پوتین اور اردوغان کا اعلان
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کل رات ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے جوہری معاہدے کو بر قرار رکھنے پر تاکید کی۔
-
صدر ہے، پر عقل سے پیدل! ۔ کارٹون
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دورہ صدارت کے دوران اس قدر غیر سنجیدہ حرکتیں اور فیصلے کر چکے ہیں کہ دنیا کو اب انکی عقل پر بھی شک ہونے لگا ہے!