-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک ہوگئے ہیں، مشن کا معلوماتی ونگ ای میل کو سرکاری طور پر استعمال کر رہا تھا۔
-
سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج عیدالاضحی، ایران، ہندوستان اور پاکستان میں پیر کو منائی جائے گی
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج بروز اتوار عیدالاضحی منائی جارہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے۔
-
ٹی 20ورلڈکپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نا قص کارکردگی، کرکٹ کے عالمی مقابلے سے پاکستان شرمندگی کے ساتھ ہوا باہر
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کا 30واں اور گروپ اے میں امریکہ اور آئرلینڈ کا اہم ترین مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۶حکومت پاکستان نے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں قیمت میں 10 روپے سے زائد کمی کا اعلان کردیا۔
-
زیادہ آمدنی والوں پر زیادہ ٹیکس لگانے کا دفاع
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ نے زیادہ آمدنی والوں پر زیادہ ٹیکس لگانے کا دفاع کیا ہے۔
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 میں ہندوستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بکھرنے لگی پاکستانی کرکٹ ٹیم
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵شاہد آفریدی اور وسیم اکرم نے ہندوستان کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم میں ’پھوٹ پڑنے‘ کا اندیشہ ظاہرکردیا۔
-
افغانستان میں بھوک سے تڑپتے لوگ، لاکھوں افغان شہریوں کو انسانی امداد کی ضرورت
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹خبر رساں ایجنسی پارس ٹوڈے کے مطابق، اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ و انسانی امور اوچا نے افغانستان کے بارے میں اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اس سال مئی سے اکتوبر تک اس ملک میں بارہ اعشاریہ چار ملین افراد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہوں گے، اور ان کے درمیان دو اعشاریہ نو ملین افراد کو ہنگامی سطح پر غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے۔
-
پاکستان میں عظمت شہدا اور حمایت فلسطین کانفرنس کا انعقاد
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷پاکستان میں بلتستان کے شہر سکردو میں عظمت شہدا اور حمایت فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گيا۔
-
ٹی20 ورلڈکپ کا سب سے بڑا ٹاکرا: روایتی حریف پاکستان اور ہندوستان آج نیویارک میں مدمقابل ہوں گے
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲ٹی20 ورلڈکپ کا سب سے بڑا ٹاکرا
-
ایران کے نگراں وزیر خارجہ کی پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات (ویڈیو)
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۱ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے غزہ کی صورتحال کے حوالے سے استنبول میں منعقدہ ڈی ایٹ کے غیر معمولی اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور بات چیت کی۔