-
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
-
لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس الیکشن کمیشن میں چیلنج
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاذ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا ہے۔
-
لاہورمیں دفعہ 144، پی ٹی آئی کارکنوں کو زمان پارک پہنچنےکی ہدایت
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶عمران خان کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 لگا دی جس کے تحت ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد ہوگی۔
-
میری حکومت امریکی سی آئی اے نے ختم کی: عمران خان
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۲عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات ہونے والے ہیں، کل ہم لاہور سے انتخابی ریلی نکالیں گے جس کی قیادت میں خود کروں گا۔
-
شہباز حکومت پر عمران خان کےالزامات
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۸سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مجھے گرفتار یا نااہل کرنے کے بعدالیکشن کرانا چاہتی ہے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن ریلی ملتوی، زبردست لاٹھی چارج اور شیلنگ
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱حماد اظہر نے کہا کہ کارکن کسی صورت مشتعل نہ ہوں، یہ لوگ ملک میں خون چاہتے ہیں، کارکن پُرامن طریقے سے پیچھے ہٹ جائیں، ہم کسی صورت خون خرابہ نہیں چاہتے۔
-
پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے جبکہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
-
عمران خان کی گرفتاری کا وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳اسلام آباد کی ضلع اور سیشن کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کا وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کردی
-
چیف جسٹس کے نام عمران خان کا خط، جان کے خطرے پر نوٹس لینے کی درخواست کی
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵گرفتاری کے لئےاسلام آباد پولیس کی کوشش کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کے چیف جسٹس کو ایک خط لکھ کر ’اپنی زندگی کو لاحق خطرے‘ کا نوٹس لینے کی درخواست کی ہے۔