-
شہبازگل سے ملنے نہیں دیا گیا کل ریلی نکالوں گا، عمران خان
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں شہباز گل سے ملنے نہیں دیا گیا کل ان کی حمایت میں اسلام آباد میں ریلی نکالوں گا
-
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی حالت بگڑی، ہسپتال منتقل
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۸بغاوت کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کو اڈیالہ جیل میں حالت بگڑ جانے کے بعد پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
شہباز گل دوبارہ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱اسلام آبا کی سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو دوبارہ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے نظرثانی اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔
-
شہباز گل کے ریمانڈ سے متعلق درخواست پر فیصلہ آج
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن جج کو پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کی نظرثانی درخواست آج ہی دوبارہ سن کر آج ہی فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
-
عمران خان نے بھی شہباز گِل کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی شہباز گِل کے بیان سے لاتعلقی اختیار کرلی۔
-
پولیس کی تحویل میں شہبازگل کا اعتراف
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما شہباز گل نے فوج سے متعلق بیان دینے کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
تحریک اںصاف نے شہباز گل کے بیان سے لا تعلقی کا اظہار کردیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز گل کا بیان پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں ہے۔