Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹ Asia/Tehran

ایران اور ولز کے درمیان آج ہونے والے اہم مقابلے سے پہلے ایران کی فٹبال ٹیم نے زبردست پریکٹس کی اور ميج میں واپسی کا اپنا ارادہ ظاہر کر دیا۔

سحر نیوز/ کھیل: ایران اور ولز کے درمیان اہم مقابلہ مقامی وقت کے مطابق 13.30 منٹ پر ہوگا جس میں دونوں ہی ٹیم بہترین کھیل کا مظاہرہ کریں گی۔ 

ٹیگس