سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 22/ 11/ 2022
قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں صہیونی صحافیوں کے بائیکاٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
ورلڈ کپ کے مقابلوں کے دوران عرب اور مسلمان شائقین نے غاصب اسرائیلی میڈیا کے رپورٹروں کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔
فٹبال ورلڈ کپ کے موقع پر جن اشیا یا افراد کا داخلہ قطر میں ممنوع ہے، اُن میں شراب اور کتّے کے ساتھ ساتھ ایران مخالف سعودی چینل ایران انٹرنیشنل اور بی بی سی بھی شامل ہیں۔
ایران کی فٹبال ٹیم کے کوچ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے مقابلے میں شکست ہمارے لئے ایک بہترین پریکٹس میچ ہونے کے مترادف ہے۔
گزشتہ روز خلیج فارس کے پڑوسی ملک قطر میں فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کا بڑی دھوم دھام سے آغاز ہوا۔ اس موقع آیات قرآنی کی تلاوت بھی کی گئی۔
فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کے دوسرے میچ میں اب سے کچھ دیرقبل انگلینڈ نے اپنا پہلا میچ جیت لیا۔
ورلڈ کپ کے میزبان قطر کی فٹبال ٹیم کے ہسپانوی کوچ نے اکواڈور کے مقابلے میں اپنی ٹیم کی غیر متوقع شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس کوئی عذر اور بہانہ نہیں ہے۔
فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ قطر کی خبروں سے آگاہ رہنے کے لئے فالو کیجیئے سحر ٹی وی کا اسپیشل پروگرام!
سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 21/ 11/ 2022