-
قدس کے ادارۂ اوقاف کو مسجد الاقصیٰ کی مرمت سے روک دیا گیا
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰ناجائز صیہونی حکومت قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی مرمت میں مسلسل روڑے اٹکا رہی ہے۔
-
سلامتی کونسل کی خاموشی اور جوابدہی کے فقدان نے صیہونی حکومت کو مزید گستاخ بنا دیا: ایران (ویڈیو)
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹سلامتی کونسل نے اپنی خاموشی سے فلسطینی عوام کو ایک دائمی انتہا پسندی کی زد پر لا کھڑا کیا ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہی۔
-
لکهنؤ میں یوم القدس کی ریلی
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصیٰ میں دعا و مناجات کا روح پرور اجتماع، 3 لاکھ فلسطینی سر بسجود (ویڈیو)
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں، دھمکیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصیٰ میں فلسطینیوں کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں تقریبا 3 لاکھ فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
ایران سمیت دنیا بهر میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
کرگل میں عالمی یوم القدس کی عظیم الشان ریلی
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں عالمی یوم قدس کی ریلی
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
یوم قدس کی آمد پر ایرانی سمندر میں بھی ہلچل (ویڈیو+تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳اس سال عالمی یوم القدس کی آمد پر خلیج فارس، بحیرۂ خزر اور بحیرۂ عمان میں فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں اب تک کی سب سے بڑی بحری پریڈ انجام دی گئی ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کے علاوہ مقامی لوگوں اور ماہیگیروں نے بھی اپنی کشتیوں اور بحری جہازوں کے ہمراہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیوز)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴آج جہاں دنیا بھر میں عالمی یومِ قدس کی مناسبت سے مسلمانوں اور حریت پسندوں نے ریلیاں نکالیں وہیں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی عوام نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین اور قبلۂ اول بیت المقدس کے حق میں آواز اٹھائی۔
-
فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں عراقی قبائل کی ریلی (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶عراقی قبائل نے بھی فلسطین اور قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی آزادی کے مقصد سے صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے ریلی نکالی اور فلسطینی عوام مسجد الاقصیٰ کے خلاف صیونی ٹولے کے دہشتگردانہ، انتہاپسندانہ، جارحانہ اور نسل پرستانہ اقدامات کی سخت مذمت کی اور اسکے جھنڈے کو پیروں تلے روند دیا۔